تلنگانہ کے چیف سکریٹری ایس پی سنگھ نے تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کے حصہ کے
طور پر اسٹیٹ گیلری وائی اے پی اینڈ سی (محکمہ سیاحت ) مادھاپور
حیدرآباد
میں اسٹیٹ گیلری آف آرٹ کے اشتراک سے 26تا29مئی آرٹ کیمپ کا افتتاح کیا۔ڈائرکٹر اسٹیٹ گیلری نے کہا کہ تلنگانہ حکومت ثقافت کو فروغ دینے کا عزم رکھتی ہے۔